عقائد و ایمانیات - اسلامی عقائد

India

سوال # 162190

اگر زید یہ الفاظ کہتا ہے کہ "میں کسی حدیث ودیث کو نہیں مانتا اور حدیثوں ں کا انکار کرتا ہے "۔ تو کیا زید کافر ہو گیا؟

Published on: Jul 2, 2018

جواب # 162190

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:1198-964/sd=10/1439



حدیث و ودیث کو نہیں مانتا ،یہ جملہ بہت سخت ہے، اگر اس کی تاویل نہ کی جائے، تو اندیشہ کفر ہے، زید نے کس پس منظر میں یہ بات کہی ، پوری بات لکھواکر سوال کیا جائے ۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات