عقائد و ایمانیات - اسلامی عقائد

India

سوال # 161898

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام کیا عورت اپنے خسر کے ساتھ حج کے لیے جا سکتی ہے ؟

Published on: Jun 11, 2018

جواب # 161898

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:1136-955/sd=9/1439



بہو اپنے حقیقی خسر کے ساتھ حج کے لیے جاسکتی ہے ، بشرطیکہ فتنہ کا اندیشہ نہ ہو؛ اس لئے کہ خسر محرم ہے ۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات