عقائد و ایمانیات - اسلامی عقائد

India

سوال # 161527

حضرت اگر کوئی شخص مسلکی اختلاف کی وجہ سے کسی مکتبہ فکر کی مسجد کیلیے آشرم جیسا لفظ استعمال کرے تو اس کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے ؟ کیا اس کے لئے تجدید ایمان اور تجدید نکاح لازمی ہوجائے گا؟ برائے کرم جواب مرحمت فرمائیں ۔

Published on: May 20, 2018

جواب # 161527

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:1153-994/L=9/1439



مسجد کو آشرم کہدینے کی وجہ سے تجدیدِ ایمان ونکاح کا حکم تو نہ ہوگا تاہم مسلمانوں کی بنائی ہوئی مسجد کو آشرم سے تعبیر کرنا درست نہیں،اس سے احتراز ضروری ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات