عقائد و ایمانیات - اسلامی عقائد

India

سوال # 160631

جنت میں کون جائے گا ؟ کیا شیعہ مہدوی قادیانی جنت میں جائیں گے ؟ تفصیل سے جواب دیجیے ۔

Published on: May 1, 2018

جواب # 160631

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:906-692/sn=8/1439



جو لوگ ا یمان واسلام کے ساتھ یعنی توحید، نبی آخر الزماں کی رسالت اور تمام ضروریاتِ دین پر کامل یقین کے ساتھ دنیا سے جائیں گے وہ جنت میں ضرور داخل ہوں گے، رہے شیعہ، مہدوی اور قادیانی تو یہ تینوں فرقے اپنے عقائد باطلہ جو ان کی کتابوں میں موجود ہیں کی رو سے دائرہٴ اسلام سے خارج ہیں۔ دیکھیں: (باقیات فتاوی رشیدیہ: ص۱۹اور ۵۹۵، ط: کاندھلہ، چند اہم عصری مسائل: ۱/۸۴وبعدہ، وغیرہ)



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات