عقائد و ایمانیات - اسلامی عقائد

India

سوال # 160426

حضرت، قرآن و حدیث میں مسلمان ہونے کے لئے کیا شرطیں بیان کی ہیں؟ اور بعض لوگ جیسے لداف (laddaf) وہ اپنے آپ کو اصلی مسلمان نہیں مانتے، اس پر آپ کی رائے اور مشورہ قرآن و حدیث کی روشنی میں مطلوب ہے۔ جزاک اللہ خیر

Published on: Apr 10, 2018

جواب # 160426

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:933-792/L=7/1439



جو شخص اللہ اور اس کے آخری پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائے،اور ضروریاتِ دین کا اقرار کرے،کفر وشرک سے بیزار رہے وہ مسلمان ہے،”لداف“ یہ کون لوگ ہیں اس کی ہمیں تحقیق نہیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات