متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 159908
جواب نمبر: 15990821-Sep-2023 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:735-616/B=7/1439
عاقب کا معنی ”جانشین، ولی عہد“ اور جاوید کے معنی ”دائمی“ دونوں کے معنی ”دائمی جانشین“ ہے۔ (فیروز اللغات: ۴۴۸، ط: دار الکتاب دیوبند)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بچے کا نام انفل درست ہے یا نہیں؟
1632 مناظرمفتی صاحب میری تین لڑکیاں ہیں ان کے نام (۱)سعدیہ، (۲)آسیہ، (۳)صوفیہ ہیں۔ برائے کرم ان ناموں کو دو جوڑوں میں لکھنے کے لیے کیا جوڑیں،مثلاً ام سعدیہ، دائی حلیمہ، عائشہ صدیقہ۔ اس طرح میری بچیوں کے نام کے ساتھ کیا جوڑا جائے؟
3850 مناظرمیرا
نام شہزاد احمد ہے اور میں اپنے نوزائیدہ بچے کا نام جاننا چاہتاہوں اس کا بہترین
نام کیا ہوگا؟ وہ 13/اگست 2009، بروز جمعرات، ساڑھے آٹھ بجے شام کو پیدا ہوا تھا۔
برائے کرم مجھ کو اس کے لیے کچھ نام بتادیں۔
اللہ تعالی نے مجھے تقریباً ساڑھے آٹھ سال کے بعد ایک پیاری سی بیٹی عطا کی ہے۔ میں نے بیٹی کا نام عدیمہ رکھا ہے۔ اس نام کے بارے میں بتائیں۔ مزید یہ بھی کہ اس نام کے رکھنے میں کوئی مسئلہ تو نہیں؟
3064 مناظرالحمد للہ سات ماہ پہلے میری شاد ی ہوئی
ہے۔ اور جلد ہی میرے یہاں بچہ پیدا ہوگا۔ اگر لڑکا پیدا ہوتا ہے تومیں اس کا نام
مجتبی یا مدثر رکھنا چاہتاہوں۔ میرا نام محمد اقبال ہے، تو کیا میں اپنے لڑکے کو
مجتبی یا مدثر محمد اقبال کہہ کر بلا سکتاہوں؟ برائے کرم مجھ کو مشورہ دیں، کیوں
کہ ان دنوں تین نام رکھنا ایک معمول بن چکا ہے۔