• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 156855

    عنوان: کیا شیعہ کافر ہیں ؟

    سوال: کیا مطلق شیعہ کافر ہے ؟

    جواب نمبر: 156855

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:340-266/sn=4/1439

    شیعہ اثنا عشریہ اپنے عقائد جو ان کی معتبر کتابوں میں موجود ہیں کی روشنی میں کافر اور مرتد ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند