متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 156556
جواب نمبر: 15655621-Sep-2023 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:288-232/L=3/1439
میڈیا کے لیے بھی فوٹویا ویڈیوبنانا درست نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ڈاڑھی مونڈنے والے ریزر اور کریم اور برش بیچنا کیسا ہے ؟
2616 مناظرکیا کسی ایسی جگہ پر جہاں شراب بکتی ہو کام کرنا جائز ہے؟
2376 مناظرمیں ایک پرائیویٹ کمپنی میں گرافک ڈیزائنر ہوں۔ میں کئی طرح کے ڈیزائن بناتا ہوں۔ جس میں کتابچہ، فہرست کتب، کتاب، اشتہارات وغیرہ ہوتے ہیں اور ان میں ڈیزائننگ کرنے کے لیے آدمی ، عورتوں اورجانور وغیرہ کے فوٹو لگانے پڑتے ہیں (میں فوٹوں کھینچتا نہیں ہوں)۔ ان فوٹو کو کبھی کبھی ٹھیک کرنے کے لیے کچھ بدلنا بھی پڑتا ہے۔ جیسے کلر ٹھیک کرنا، چہرے کے نشانات کو ٹھیک کرنا۔ کیا میرا کام جائز ہے؟
2180 مناظرمیں ایک ٹیکس مشیر ہوں۔ ہمارا کام لوگوں کو ٹیکس کی بچت کے طریقے اورراستے بتانا ہوتاہے۔ (۲) اس کے علاوہ ہم لوگوں کو جو ٹیکس شمار کراتے ہیں وہ بھی سارا کا سارا اندازے کی بنیاد پر ہوتا ہے۔ (۳) تیسرے نمبر پر ہم بزنس مین لوگوں کو کاروباری قرضے کے حصول کے لیے بیلنس شیٹ بناکر دیتے ہیں، جو کہ پچاس فیصد جھوٹ پر مبنی ہوتی ہے۔ مہربانی فرماکر ان مسائل کے متعلق قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب ارشاد فرمائیں کہ کیا یہ مندرجہ بالا کام جائز ہے یا نہیں؟
1563 مناظررہن كی زمین سے فائدہ اٹھانا
7363 مناظرتصویر کشی کا موجودہ زمانہ میں حکم
3241 مناظراسلام میں گانا بجانا حرام ہے۔ احادیث سے وضاحت کیجئے ان کا حوالہ بھی بتادیں ۔
16381 مناظرویب سائٹ سے كورسز ہیك كرنا اور اس كورس سیكھ كر كمائی كرنا؟
1946 مناظركسی عزیز كے انتقال پر لوگ مدد كرتے ہیں ، كیا وہ پیسے لینا درست ہے؟
1510 مناظر