• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 155950

    عنوان: کیا ایک نو مسلم عورت اپنے ماں باپ اور بھائی کو خوش کرنے کے لیے ان کے ہندو رسم و رواج میں حصہ لے سکتی ہے؟

    سوال: (۱) کیا ایک نو مسلم عورت اپنے ماں باپ اور بھائی کو خوش کرنے کے لیے ان کے ہندو رسم و رواج میں حصہ لے سکتی ہے؟ (۲) کیا ایک مسلم عورت اپنے ہندو بھائی کی کلائی پر راکھی باندھ سکتی ہے؟ (۳) کیا ایک مسلم عورت اپنے بھائی کے ماتھے پر بھائی دوج کا ٹیکا (bhai dooj ka teeka) لگا سکتی ہے؟

    جواب نمبر: 155950

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 201-169/M=2/1439

    (۱تا ۳) نہیں، یہ جائز نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند