• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 155792

    عنوان: قیامت کے دن حقوق العباد میں سب سے پہلے کونسے عمل کے بارے میں پوچھا جائے گا؟

    سوال: قیامت کے دن حقوق العباد میں سب سے پہلے کونسے عمل کے بارے میں پوچھا جائے گا؟

    جواب نمبر: 155792

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:155-158/M=3/1439

    بخاری شریف کی ایک روایت سے معلوم ہوتا ہے کہ بروز قیامت حق عبد سے متعلق سب سے پہلے خون ناحق کا حساب کیا جائے گا، قال النبي صلی اللہ علیہ وسلم: ”أولُ ما یُقضی بین الناس بالدماء“ (بخاری شریف، کتاب الرقاق)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند