عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 155616
جواب نمبر: 15561601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:142-119/B=2/1439
ابھی ان کا ظہور نہیں ہوا ہے یہ قربِ قیامت کے وقت تشریف لائیں گے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
قرآن میں مختلف مقامات میں انسان کی دو زندگیوں اور دو اموات کا ذکر ہے۔ اسی طرح قرآن کی سورہٴ زمر آیات نمبر: ۳۱ میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی موت کا بھی ذکر ہے۔ لیکن بعض لوگ کہتے ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم قبر میں زندہ ہیں۔ کچھ کہتے ہیں، وہ ہرجگہ آجاسکتے ہیں اور ایک وقت میں کئی مقامات پر بھی جاسکتے ہیں۔ اور کچھ لوگ کہتے ہیں کہ وہ صرف قبر کے قریب لوگوں کو سنتے ہیں۔ کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے وفات پائی اور اس کے بعد دوبارہ زندہ ہوں گے جب کہ نبک روحوں کو علیین میں رکھا جاتا ہے اور ان کو جنت کی سیر بھی کروائی جاتی ہے، تو کیا ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم صرف دنیا کی قبر میں۔ وہ جننت میں جاتے ہیں تو کب جب کہ لوگ کہتے ہیں کہ وہ ہرانسان جو قبر کے پاس جاتا ہے اور درود پڑھتا ہے تو ان کا درود خود سنتے ہیں، جب وہ سب کا درود سنتے ہیں تو وہ کہیں اور نہیں جاتے ہوں گے۔ کیا وہ قبر میں سوتے جاگتے ہیں لیکن کب؟ ہمیں کیسے علم ہوگا، کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو تین زندگیاں اورتین اموات ملیں گیں۔ کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام درود فرشتوں کے ذریعہ پہنچایا جاتا ہے۔ مفتی صاحب یہ وہ سوال ہیں جو مجھ سے میرے دوست نے پوچھے ہیں جس کی وجہ سے مجھے حیات اور موت نوبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر مشکل میں ڈال دیا۔ برائے مہربانی مری قرآن اور سنت کی روشنی میں رہ نمائی فرمائیں۔
15588 مناظرتقدیر کا حوالہ دے کر عمل نہ کرنا؟
2660 مناظرسنا ہے کہ گناہ کو اگر کوئی گناہ نہ سمجھے تو انسان کافر ہوجاتا ہے، کیا میں نے ٹھیک سنا ہے، گذارش یہ ہے کہ ہم جیسوں سے گناہ ہوتے ہیں اور گناہ کو عقیدہٴ گناہ بھی سمجھتے ہیں یعنی یہ بری بات ہے اس سے الہ ناراض ہوتے ہیں، اگر اللہ نے چاہا تو عذاب بھی ہوگا لیکن اس کے ساتھ بعض گناہوں سے لطف اندوز بھی ہوتے ہیں اور جی بھی گناہ کی لذت سے لطف اندوز اور خوش ہوتا ہے، کیا اس حالت میں ہم خدا نخواستہ کافر ہوجاتے ہیں؟ اس پوچھنے کا منشاء یہ ہے کہ شیطان ہمیشہ کفر کا فتویٰ جاری کرتا ہے جس کی وجہ سے پریشان ہوں۔ (۲) دوسرا سوال یہ ہے کہ دوسروں کے گناہ اور کفر پر راضی ہونے کا کیا مطلب ہے، سنا ہے اگر ان کے گناہ یا کفر پر راضی ہوجاوٴں تو گناہ کی صورت میں گناہ اور کفر کی صورت میں کافر بن جاتا ہوں، کیا یہ صحیح ہے؟ اگر ہے تو اس کا کیا مطلب ہے۔ میں تو ان کے کفر کو بھی برا سمجھتا ہوں اور گناہ کو بھی باقی دل کہتا ہے کہ دل میں تکلیف اور درد پیدا کرو اگر آرام ارو سکون سے رہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ تم اس گناہ یا کفر پر راضی ہو اور گناہ گار یا کافر بن گئے؟ اس کے ساتھ میرے دل اور عقیدے کی درستگی اور اس کے لیے مفید اسباب کی دعاء فرمائیں۔
6684 مناظراللہ نے اپنے نور میں سے کن کن مخلوقات کو پیدا فرمایاہے؟ حضرت مریم علیہ السلام یا حضرت عائشہ (رضی اللہ تعالی عنہا) دونوں میں سے کن کا رتبہ بلند ہے؟نیز یہ کہ علمائے دیوبند درود کی طرف اتنی توجہ نہیں دیتے حالانکہ قرآن اوربہت سی حدیث اور وعید بھی دیکھنے کو ملتی ہے۔ اور یہ کہ جب بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام آئے تو بعض کہتے ہیں درود واجب ہوجاتا ہے، آپ کیا فرمائیں گے؟
12736 مناظر