• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 154748

    عنوان: دعا کرتے وقت اللہ کو "تو" اور "تیرا" کہہ کر مخاطب کرنا بے ادبی تو نہیں؟

    سوال: دعا کرتے وقت اللہ کو "تو" اور "تیرا" کہہ کر مخاطب کرنا بے ادبی تو نہیں؟

    جواب نمبر: 154748

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1432-1409/M=1/1439

    دعا کے وقت اللہ تعالیٰ کو ”تو “ اور ”تیرا“ کہہ کر مخاطب کرسکتے ہیں، اس میں بے ادبی نہیں، یہ توحید کے مطابق ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند