• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 151270

    عنوان: قیامت والے دن صرف فرائض کا حساب دینا ہوگا یا سنتوں کا بھی حساب کتاب ہوگا؟

    سوال: قیامت والے دن صرف فرائض کا حساب دینا ہوگا یا سنتوں کا بھی حساب کتاب ہوگا؟

    جواب نمبر: 151270

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1182-1160/L=9/1438

    اصل تو حساب فرائض کا ہوگا اسی طرح اگر کوئی سنت موٴکدہ کے ترک پر اصرار کرے تو اس پر بھی مواخذہ ہوسکتا ہے۔ اس کے علاوہ نوافل کا حساب نہ ہوگا؛ البتہ اگر فرائض میں کمی ہوگی تو نوافل سے اس کی تکمیل کی جائے گی، اس لیے نوافل کا بھی اہتمام کرنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند