• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 150558

    عنوان: امام مہدی علیہ السلام کے ظہور کے متعلق پیشن گوئی کیا ہے؟

    سوال: (۱) امام مہدی علیہ السلام کے ظہور کے متعلق پیشن گوئی کیا ہے؟ وہ کب اور کہاں اور دنیا کے کس دور حال میں آئیں گے؟

    جواب نمبر: 150558

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 739-692/sd=7/1438

    امام مہدی علیہ السلام کے ظہور سے متعلق دار العلوم/ دیوبند کا ایک تفصیلی فتوی چند اہم عصری مسائل ، جلد اول، صفحہ ۸۸پر موجود ہے ، ملاحظہ فرمالیں، یہ کتاب دار العلوم دیوبند کی ویب سائٹ پرموجود ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند