• عبادات >> جمعہ و عیدین

    سوال نمبر: 150303

    عنوان: گاوٴں میں جمعہ کی نماز پڑھنے کی کیا شرائط ہیں؟

    سوال: حضرت مفتی صاحب! گاوٴں میں جمعہ کی نماز پڑھنے کی کیا شرائط ہیں؟ اور کیا گاوٴں میں جمعہ ہو سکتا ہے؟

    جواب نمبر: 150303

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 718-655/sd=7/1438

    گاوٴں میں جمعہ کی نماز پڑھنے کے لیے شرط یہ ہے کہ گاوٴں بڑا ہو، یعنی : اس کی آبادی کم از کم تین چار ہزار کی ہو اور گاوٴں میں رو ز مرہ کی ضروریات کا سامان مہیا ہو ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند