• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 148878

    عنوان: یا رسول اللہ کہنا کیسا ہے؟

    سوال: (۱) یا رسول اللہ انظر حالنا کہنا کیسا ہے؟ (۲) یا رسول اللہ مسلک علماء دیوبند کے نزدیک کہنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 148878

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 678-686/M=6/1438

    (۱، ۲) روضہٴ پاک کے پاس کھڑے ہوکر کہنا درست ہے اور دور سے حاضر وناظر کے عقیدے سے ایسا کہنا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند