• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 147878

    عنوان: كیا دیوبندی حلول کے قائل ہیں ؟

    سوال: کچھ لوگ کہتے ہیں کہ دیوبند حلول کے قائل ہیں یعنی انسان کے اندر سما جاتا ہے، کیا یہ بات درست ہے؟

    جواب نمبر: 147878

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 537-465/Sn=5/1438

    نہیں، علمائے دیوبند اس طرح کا عقیدہ نہیں رکھتے ہیں، جو لوگ ایسا کہتے ہیں ان کی بات درست نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند