• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 12169

    عنوان:

    کیا کوئی انسان ولی کسی دوسرے انسان ولی اور صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شکل میں کچھ وقت کے لیے ظاہر ہوسکتاہے؟

    سوال:

    کیا کوئی انسان ولی کسی دوسرے انسان ولی اور صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شکل میں کچھ وقت کے لیے ظاہر ہوسکتاہے؟

    جواب نمبر: 12169

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 636=448/ل

     

    کسی انسان یا ولی کے بس میں یہ نہیں ہے کہ وہ کسی دوسرے انسان، ولی یا صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شکل میں کچھ وقت کے لیے ظاہر ہوجائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند