India
سوال # 60553
Published on: Jan 7, 2016
جواب # 60553
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 306-304/H=3/1437-Uواللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات
کیا مسلمان کو سیاست سے وابستہ ہونا چاہیے؟ بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ مسلمان کے لیے سیاست میں لگنا اچھا نہیں ہے۔ براہ کرم، رہ نمائی فرمائیں۔
میں جہاد کے سلسلے میں ایک سوال کرنا چاہتا ہوں۔ غیرمسلم فوجوں پر خود کش حملہ کرنا کیسا ہے؟
ایسے مسلمانوں کا کیا حکم ہے جو غیر مسلمین کے ساتھ کام کرتے اور ان کی مدد کرتے ہیں؟
اسلامی اسٹیٹ میں غیر مسلم شراب پی سکتے ہیں یا نہیں؟
اگر کوئی شخص کسی ایسی تنظیم میں شا مل ہونا چاہتاہے جو پوری دنیا میں خلافت قائم کر نے کی کوشش کررہی ہواس تنظیم کی کیا خصوصیا ت ہونی چا ہئیں؟ براہ کرم ، اہم نکا ت بیان فرما ئیں۔
یہاں پاکستان میں ایک تنظیم جمعیة علمائے اسلام ہے اور یہ لوگ اپنے آپ کو اکابر کی جماعت کہتے ہیں۔ اس جماعت نے باقی ساری فرقوں کی جماعت جیسے جماعت اسلامی اور جمعیة اہل حدیث کو ساتھ لیا؛ یہاں تک کہ شیعوں کو بھی اس جماعت میں شامل کیا ہے اور اس کا نام متحدہ مجلس عمل رکھا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ پاکستان میں جب شیعوں کے خلاف تحریک چلی تو سب علماء اکٹھا ہوگئے تھے ، مگر پھر جب متحدہ مجلس عمل بنی تو جمعیة علمائے اسلام نے شیعوں کو اپنے ساتھ ملا لیا اور شیعوں کے خلاف فتوی دینے سے انکار کردیا، بلکہ مولانا فضل الرحمن نے ان کے پیچھے نماز پڑھی اور پوچھنے پر یہ کہا کہ اس کے پیچھے کوئی مصلحت ہوگی۔ اس کی وجہ سے لوگوں میں جو شیعوں کے خلاف نفرت تھی ختم ہوجائے گی۔ اور لوگ اب کہتے ہیں کہ تم ان کو کس طرح کافر کہتے ہو، ہمارے اکابر کی جماعت ان کو اپنے ساتھ ملا کر اسلام کے لیے کام کررہی ہے۔ تو آپ سے گزارش ہے کہ اس مسئلہ پر روشنی ڈالیں۔
ہم ہندو اورمسلمان کے درمیان دلی تعلقات کس طرح قائم کرسکتے ہیں؟براہ کرم، انسانیت کے مفاد میں کچھ مشورہ دیں ۔