• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 8525

    عنوان:

    میں ایک آئل ریفائنری میں کام کررہا ہوں اور مجھے ایک انشورنس کمپنی کی طرف سے (ڈاٹا آپریٹر) کی پیش کش ہے۔ کیا میں انشورنس کمپنی میں کام کرسکتا ہوں، کیا یہ حلال ہے یا حرام؟

    سوال:

    میں ایک آئل ریفائنری میں کام کررہا ہوں اور مجھے ایک انشورنس کمپنی کی طرف سے (ڈاٹا آپریٹر) کی پیش کش ہے۔ کیا میں انشورنس کمپنی میں کام کرسکتا ہوں، کیا یہ حلال ہے یا حرام؟

    جواب نمبر: 8525

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1360=210/ل

    اگر آپ کو اس میں سود کی کتابت یا سود پر کسی طرح کا تعاون کرنا پڑے تو پھر ایسی ملازمت جائزنہیں، ورنہ جائز ہے، بہتر یہ تھا کہ آپ اپنے کام کی پوری تفصیل لکھ کر سوال کرتے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند