• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 5213

    عنوان:

    میں سعودی میں چمڑے کے بیگ کی کمپنی میں ڈاٹا انٹری (کمپیوٹر آپریٹر) کی نوکری کرتاہوں۔ اس کمپنی میں ۶۰/فیصد پیسہ مالک کا ہے اور اب کمپنی ۴۰/ فیصد سعودی بینک سے لون لے کر بزنس کررہی ہے۔ کیا یہاں نوکری کرنا جائز ہے یا تنخواہ حلال ہے؟مجھے یہاں آئے ہوئے چار مہینے ہوئے ہیں۔ کمپنی چھوڑ نہیں رہی ہے مجھ کو باہر جانا ہوگا۔

    سوال:

    جواب نمبر: 5213

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1112=823/ ھ

    آپ کی تنخواہ ایسی صورت میں بھی حلال ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند