معاملات - سود و انشورنس

India

سوال # 208

کیا انڈیا میں ربا (سود) جائز ہے؟

Published on: Apr 19, 2007

جواب # 208

بسم الله الرحمن الرحيم

(فتوی: 127=129/ل)


انڈیا میں بھی ربا (سود) لینا حرام ہے؟


واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات