سوال: میں ایم بی اے کا طالب علم ہوں اورملازمت بھی کررہاہوں ۔ میں نے اسلامی بینکنگ میں ڈگری حاصل کی ہے، میں یقین کے ساتھ نہیں کہہ سکتاہوں کہ اسلام بینکنگ ہر مسلمان کے لیے حلال ہے۔براہ کرم، بتائیں کہ کیا یہ وقعتا حلال ہے؟ مجھے اسلامی بینکنگ میں کام کرنے کا بہت شوق ہے۔
جواب نمبر: 180928-Sep-2023 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1506/ ھ= 1166/ ھ
آپ کو جو کچھ تذبذب ہے اس کے متعلق اسلامی بینکنگ کے ذمہ دار علمائے کرام سے رجوع کریں۔