معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 1776
میں نے لیز پر بینک سے گاڑی لیا ہے، کیا یہ جائز ہے؟ براہ کرم، جواب دیں۔
میں نے لیز پر بینک سے گاڑی لیا ہے، کیا یہ جائز ہے؟ براہ کرم، جواب دیں۔
جواب نمبر: 177601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1099/ب= 1027/ب
قسطوں پر سود دینے کا گناہ ملے گا، گاڑی کی خریداری صحیح ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں انشورنس پالیسی کے بارے میں جاننا چاہتاہوں، کیا درست ہے؟
2790 مناظرمیرے والد صاحب ایک بینک میں بطور منیجر کے کام کرتے ہیں۔ میری عمر چوبیس سال ہے۔ اگر کسی کے والد صاحب بینک میں کام کرتے ہوں تو اس کو کیا کرنا چاہیے؟
1320 مناظرہم اپنے شہر سے دوسرے شہر تک اپنی گاڑی میں مال لے جاتے ہیں۔ مال ایک جگہ اتار کر پھرکرایہ لینے کے لیے کچھ دور آفس جانا ہوتا ہے۔پر آفس والے کبھی تین دن بھی تاخیر کرکے ہمارا وقت ضائع کرتے ہیں۔ اگر ہم کسی کو رسید دے کر کہیں کہ (تین دن بعد آفس جاکر دس ہزار روپیہ لے لینا، اس کے بدلے میں ہمیں ابھی سے تم ساڑھے نو ہزار روپیہ دے دو) اس طرح ہمارا یہ فائدہ ہوگا کہ ہمار ا وقت بچ جائے گااور اس آدمی کا یہ فائدہ ہوگا کہ تین دن بعد تھوڑی تکلیف کرکے آفس جاکر پیسہ لے گا تو اس کو پانچ سو روپیہ کا فائدہ ہوگا۔ کیا یہ جائز ہے؟
2760 مناظرجب
ہم کسی دوسرے بینک کے نیٹ ورک پر اے ٹی ایم /ڈیبٹ کارڈ استعمال کرتے ہیں تو وہ لوگ
پندرہ روپیہ ایک لین دین پر وضع کرلیتے ہیں۔ کیا یہ جائز ہے؟
میڈیکل
انشورنس کے بارے میں اسلام (قرآن اورحدیث کے حوالہ سے) کیا کہتا ہے؟ تفصیل سے بیان
کریں۔