• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 177415

    عنوان: انکم ٹیکس بینك كے بیاج سے ادا كرنا؟

    سوال: کیاہم انکم ٹیکس ادا کرنے کے لیے بینک سے ملے بیاج کی رقم دے سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 177415

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 661-536/D=08/1441

    سرکاری بینک سے ملی سود کی رقم انکم ٹیکس میں دینے کی گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند