معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 174764
جواب نمبر: 174764
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 215-152/B=02/1441
اُدھار خرید و فروخت کا معاملہ کرنے کی صورت میں زیادہ قیمت لینا درست ہے، یہ سود نہیں ہے۔ ہدایہ میں ہے۔ الا تری أنہ یزاد الثمن لاجل الأجل ۔ (ہدایة: ۳/۷۱)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند