• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 172366

    عنوان: انشورنس كی شرط كے ساتھ قرض لینا؟

    سوال: سوال: بجاج کمپنی سے میں 5000000 لاکھ روپیہ لے کر اپنے لئے گھر خریدنا چاہتا ہوں ، اور بجاج کمپنی کو اتنی ہی رقم ۰۱ سال میں قسط میں دینا ہے ، اس کے بدلے میں کمپنی میرا لائف انشورنس بنائے گا اور مجھے انشورنس کے نام سے ۰۱ سال میں پیسہ پورا کرنا ہے ، انشورنس میں جو منافع ملے گا وہ کمپنی لے گی رقم پوری ہونے کے بعد، تو اس طریقے سے پیسہ لینا جائز ہے ؟

    جواب نمبر: 172366

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1334-1179/H=01/1441

    لائف انشورنش کی شرط کے ساتھ بجاج کمپنی سے قرض کا لین دین سودی معاملہ ہی ہے کہ جو حرام ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند