• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 167541

    عنوان: زیادہ قیمت پر ادھار سونا خریدنا

    سوال: اگر ایک بندہ مجھ کو سونا دے، موجودہ ریٹ 64000ہے لیکن اس نے مجھ کو سونا دیا 65600پر یعنی 1100فی تولہ مہنگا دیا اورایک مہینہ کا وقت دیا کہ رقم ایک ماہ بعد دے دو۔ تو جائز ہے یا سود ہے ؟

    جواب نمبر: 167541

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 439-399/H=04/1440

    نقد ریٹ کے مقابلہ میں کچھ زیادہ قیمت مقرر کرکے کاغذی نوٹوں سے ادھار سونا خریدنا بیچنا جائز ہے یہ سود نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند