• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 166552

    عنوان: كمپنی والے تنخواہ سے كچھ پیسہ كاٹ لیتے ہیں بعد دوگنا كركے دیتے ہیں اس كا لینا كیسا ہے؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ میں ایک فیکٹری میں کام کرتاہوں، میں جو کام کرتاہوں اس میں سے بارہ فیصد کاٹ لیتے ہیں ، بعد میں وہ پیسہ دوں گا، کرکے دیتے ہیں تو کیا یہ پیسہ جائز ہے؟

    جواب نمبر: 166552

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 236-201/MM=2/1440

    جی ہاں! صورت مسئولہ میں وہ پیسہ لینا جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند