معاملات - سود و انشورنس

India

سوال # 162064

میں ایک گورنمنٹ ٹیچر ہوں، سن 2016 میں اپنی ملازمت شروع کری پچھلے سال میرا 70ہزار روپے انکم ٹیکس میں کٹا اور اس سال میں 72 ہزار روپے انکم ٹیکس میں کٹے ، اس سال میرے سیونگ اکاؤنٹ میں جوان ٹرسٹ آیا ہے کیا میں اس سے پچھلے سال کا بھی ٹیکس لے سکتا ہوں یا صرف اسی سال کا؟ میرا اکاؤنٹ گورنمنٹ بینک میں ہے ۔

Published on: Jul 2, 2018

جواب # 162064

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:1192-977/sd=10/1439



پچھلے سال انکم ٹیکس میں جتنی رقم کٹی ہے ، اِس سال اُسی کے بقدر رقم انٹرسٹ کی رقم میں سے آپ اپنے استعمال میں لاسکتے ہیں ۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات