معاملات - سود و انشورنس

India

سوال # 161411

بینک سے ملی سود کی رقم کا استعمال انکم ٹیکس ادا کرنے میں کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔

Published on: May 19, 2018

جواب # 161411

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 897-776/D=8/1439



جی ہاں اگر بینک سرکاری ہیں تو ان سے حاصل شدہ سود کی رقم انکم ٹیکس میں دینے کی گنجائش ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات