• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 159546

    عنوان: بینك اگر اپنے پروڈكٹس كے استعمال پر صارف كو كچھ رقم دے تو اس كا استعمال كیسا ہے؟

    سوال: 01-میراالفلاح بینک میں کرنٹ اکاؤنٹ ہے الفلاح بینک اپنی پروڈکٹس (جیسے انٹرنیٹ بینکنگ وغیرہ)کے استعمال پرصارف کوکچھ رقم انعام کے طورپردیتاہے جواسکے اکاؤنٹ سے لنکڈاکاؤنٹ میں(ORBIT)کے نام سے جمع کردی جاتی ہے کیااس رقم کالینااوراسے استعمال کرناجائزہے ؟

    جواب نمبر: 159546

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:827-761/L=7/1439

    بظاہر یہ انعام کی شکل ہے؛ اس لیے اس کے لینے اور استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند