معاملات - سود و انشورنس

India

سوال # 157879

کیا ہم بینک کی سودی رقم سے سرکار کو جی ایس ٹی ٹیکس(Gst tax) ادا کرسکتے ہیں؟

Published on: Jan 21, 2018

جواب # 157879

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:508-404/B=4/1439



جی ہاں سرکاری بینک کو سودی رقم دے سکتے ہیں، اجازت ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات