• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 157854

    عنوان: مقدمات کے اخراجات میں سود ی رقم خرچ کرنا؟

    سوال: میری زمین کے ایک حصے پر ایک شخص نے جبرا قبضہ کر لیا، اس کی وصولیابی میں مقدمات وغیرہ کے جو اخراجات آتے ہیں ان کی ادائیگی میں سود کی رقم دینا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 157854

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:361-296/sd=4/1439

    مقدمات کے اخراجات میں سودی رقم صرف کرنا جائز نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند