معاملات - سود و انشورنس

India

سوال # 157636

گورنمنٹ کاروباری لون 4 فیصد انٹرسٹ پر دے رہی ہے جس میں 10 فیصد سبسڈی رہے گی، مثلاً میں نے ایک لاکھ روپے لون لیا تو مجھے 90 ہزار روپے ہی بھرنے ہوں گے اور لون کی ادائیگی تک 4 فیصد انٹرسٹ بھرنا ہوگا، کیا میں سبسڈی کی رقم سے اس 4 فیصد انٹرسٹ کو بھرسکتا ہوں؟ اس میں سودی معاملہ تو ہے مگر سود میں نہیں گورنمنٹ کی سبسڈی سے ادا کروں گا تو کیا یہ جائز ہے؟

Published on: Dec 12, 2017

جواب # 157636

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:296-243/L=3/1439



صورتِ مسئولہ میں اگر سبسڈی کی رقم سے ہی لون کی ادائیگی ہوجائے الگ سے رقم سود کے طور پر نہ دینی پڑے تواس شرط کے ساتھ سبسڈی لون سے فائدہ اٹھانے کی گنجائش ہوگی۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات