معاملات - سود و انشورنس

India

سوال # 156680

حضرت، کیا ٹیکس کی ادائیگی میں یا جی ایس ٹی کی ادائیگی میں بینک انٹریسٹ دیا جاسکتا ہے؟

Published on: Jan 3, 2018

جواب # 156680

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:301-400/L=4/1439



سود کی رقم کو غیر واجبی ٹیکس مثلاً انکم ٹیکس وغیرہ یا طے شدہ یعنی بالتعیین ادا کردہ جی ایس ٹی میں دینے کی گنجائش ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات