معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 155902
جواب نمبر: 15590201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:180-129/L=2/1439
گاڑی کرایہ پر لے کر چلانے میں حرج نہیں خواہ اس گاڑی کو کسی نے بینک سے لون لے کر خریدا ہو۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں سعودی میں کم کرتا ہوں۔ ہماری کمپنی ایک مصری کمپنی کے توسط سے ہمیں میڈیکل انشورنس فراہم کرتی ہے، اس کمپنی کا نام ہے: بوپا مڈل ایسٹ۔ یہ کمپنی گذشتہ دھائی سے سعودی عرب میں قائم ہے۔ تقریباً سارے ہی صحت سے متعلق مسائل کو یہ کمپنی محیط ہے، ہماری طرف سے ہمیں صرف ۲۰/ ریال پیش کرنے ہوتے ہیں، جب ہم کلینک پر جاتے ہیں، بقیہ چارج بوپا کمپنی دیتی ہے۔ یہ سہولت ہماری کمپنی کے تمام ملازمین کو مہیا ہے اور کمپنی میں ہرملازم کی طرف سے پریمیم کی رقم ادا کرتی ہے۔ براہ کرم مشورہ دیں کہ کیا ایسی پالیسی سے نفع اٹھانا درست ہے؟ یا اس سلسلے میں کوئی اور مشورہ؟ واضح رہے کہ سعودی عرب میں طبی اخراجات انڈیا سے بہت زیادہ ہیں۔
2021 مناظرگھر کے لیے بینک سے قرض لینا؟
9519 مناظرانکم ٹیکس میں گئی رقم کو سود سے وصول کرنا؟
10420 مناظرکسی کاروبار میں پیسے لگانے کی شرط پر قرض دینا مطابق نفع نہ ہونے پر مکان لے لینا؟
میں سعودی میں چمڑے کے بیگ کی کمپنی میں ڈاٹا انٹری (کمپیوٹر آپریٹر) کی نوکری کرتاہوں۔ اس کمپنی میں ۶۰/فیصد پیسہ مالک کا ہے اور اب کمپنی ۴۰/ فیصد سعودی بینک سے لون لے کر بزنس کررہی ہے۔ کیا یہاں نوکری کرنا جائز ہے یا تنخواہ حلال ہے؟مجھے یہاں آئے ہوئے چار مہینے ہوئے ہیں۔ کمپنی چھوڑ نہیں رہی ہے مجھ کو باہر جانا ہوگا۔
1617 مناظر