معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 149964
جواب نمبر: 14996401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 634-563/sd=6/1438
سود کی رقم کا مصرف یہ ہے کہ ثواب کی نیت کے بغیر غرباء مساکین پر صدقہ کر دیا جائے ، سود کی رقم اے ٹی ایم کارڈ کے استعمال کی فیس میں جمع کرنا جائز نہیں ہے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں جدہ سعودی عربیہ کی ایک انشورنس کمپنی میں کام کرتا ہوں کیا انشورنس کمپنی میں کام کرنا جائز ہے یا نہیں؟ شریعت کے نظریہ سے بتائیے۔
2890 مناظرمیں ایک غریب آدمی ہوں۔ میرے پاس بالکل پیسہ نہیں ہے، لیکن بینک نے مجھ کو کچھ پیسہ دیا پندرہ فیصد (سود) پر۔ کیا یہ میرے لیے حلال ہے؟
3426 مناظرکینرا بینک سے سیونگ اکاؤنٹینٹ پر ملی سود کو کہاں خرچ کروں؟ کیا میں اسے چیرٹی وغیرہ میں دے سکتا ہوں؟
2057 مناظرکیا بینک کے توسط سے خریداری میں زائد رقم دینا، سود ہے؟
2604 مناظرمیں ایک پرائیویٹ کمپنی میں کام کرتا ہوں اور ہماری کمپنی میں میڈیکل مفت ہوتا ہے ۔لیکن سوال یہ ہے کہ یہ بل ہم کو انشورنس کمپنی کے ذریعہ ادا کیا جاتا ہے۔ جب کہ کمپنی ہم سے کوئی زائد رقم نہیں لیتی۔ تو کیا اس میڈیکل کے لیے ہم دعوی کرسکتے ہیں اور کیا یہ ہمارے لیے جائز ہے یا نہیں؟ کمپنی کی پالیسی ہے کہ میڈیکل مفت ہے۔
1674 مناظرلائف یا سامان کا انشورنس حلال ہے یا حرام؟ (۲) شیئر مارکیٹ میں سرمایہ کاری کرنا جو کہ سینسیکس کے نام سے جانا جاتا ہے حلال ہے یا حرام؟ (۳)مسلم قوم کے لیے انڈیا میں کون سا بینک اچھا ہے؟
5260 مناظرمیں یہ جانناچاہتا ہوں کہ کیا انشورنس جائز ہے یا نہیں؟
2042 مناظر