• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 11447

    عنوان:

     بینک میں جمع پیسہ کا جو سود ملتا ہے کیا اس پیسہ سے ریلوے اسٹیشن یا بس اسٹید پر پانی کا پیاؤں بنوا سکتے ہیں ؟

    سوال:

     بینک میں جمع پیسہ کا جو سود ملتا ہے کیا اس پیسہ سے ریلوے اسٹیشن یا بس اسٹید پر پانی کا پیاؤں بنوا سکتے ہیں ؟

    جواب نمبر: 11447

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 492=363/ل

    سود کی رقم کا حکم یہ ہے کہ اس کو بلانیت ثواب فقراء ومساکین ومحتاجوں بیواوٴں پر خرچ کردیا جائے، سود کی رقم سے ریلوے اسٹیشن یا بس اسٹینڈ پر پانی کا پیاوٴ بنوانا جائز نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند