• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 10319

    عنوان:

    (۱)اگر کوئی گھر یا دکان اس معاملہ میں لے تو کیا جائز ہوگا یا نہیں بتائیے؟ گھر لینے والے نے کچھ پیسہ گھر والے کو دیا اور معاہدہ کرالیا کہ ہم اس گھرمیں دو سال رہیں گے اور دوسال کے بعد ہمیں پورا پیسہ واپس دینا ہے اورگھر دینے والا راضی ہے اور خوش ہے کیا یہ صحیح ہے؟ (۲)اگر ایسے گھر میں رشتہ دار ہو جانے کا موقع پڑے تو کیا حکم ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 10319

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 191=173/ ب

    یہ گویا کہ قرض ہی کی ایک شکل ہوئی۔ اور ہرایسا قرض جس کے ذریعہ سے آدمی انتفاع حاصل کرے ناجائز وحرام ہے: کل قرض جر نفعاً فہو ربا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند