• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 9839

    عنوان:

    شریعت میں ہلدی کی رسم کا کیا حکم ہے؟ کیا لڑکی کا شادی سے چار یا پانچ دن پہلے گھر کے سبھی لوگوں سے الگ کمرے میں بیٹھنا ضروری ہے؟ کیا وہ اپنے والد اور بھائی سے بات بھی نہیں کرسکتی؟

    سوال:

    شریعت میں ہلدی کی رسم کا کیا حکم ہے؟ کیا لڑکی کا شادی سے چار یا پانچ دن پہلے گھر کے سبھی لوگوں سے الگ کمرے میں بیٹھنا ضروری ہے؟ کیا وہ اپنے والد اور بھائی سے بات بھی نہیں کرسکتی؟

    جواب نمبر: 9839

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1697=1400/ ل

    ہلدی ملنے کی رسم شرعاً ناجائز ہے۔

    نہیں ! یہ جہالت کی رسمیں ہیں۔

    شرعاً ایسی کوئی بات نہیں ہے، وہ اپنے والد اور بھائی سے بات کرسکتی ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند