• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 7582

    عنوان:

    اکثر لوگ گاڑی کے پیچھے کالا کپڑا لٹکادیتے ہیں تاکہ گاڑی کو نظر بد نہ لگے۔ ایسا کرنا صحیح ہے؟

    سوال:

    اکثر لوگ گاڑی کے پیچھے کالا کپڑا لٹکادیتے ہیں تاکہ گاڑی کو نظر بد نہ لگے۔ ایسا کرنا صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 7582

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1521=1438/ د

     

    شریعت سے اس کا کوئی ثبوت نہیں ہے، غلط رسم ہے نہیں کرنا چاہیے، صرف اللہ پر بھروسہ رکھنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند