• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 6923

    عنوان:

    میں آپ سے کہنا چاہتا ہوں کہ یہ جو بریلوی لوگ کنڈہ، چار قل ختم، شب معراج، لنگر عام، سبیل عام، محرم، فاتحہ وغیرہ کرتے ہیں اس کے بارے میں آپ لوگوں کا کیا کہنا ہے؟

    سوال:

    میں آپ سے کہنا چاہتا ہوں کہ یہ جو بریلوی لوگ کنڈہ، چار قل ختم، شب معراج، لنگر عام، سبیل عام، محرم، فاتحہ وغیرہ کرتے ہیں اس کے بارے میں آپ لوگوں کا کیا کہنا ہے؟

    جواب نمبر: 6923

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1756=1356/ ھ

     

    یہ مروجہ رسومات انجام دینا ان کو منانا وغیرہ از قبیل بدعات ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند