• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 66993

    عنوان: خوشی کے وقت تالی بجانا کیسا ہے ؟

    سوال: خوشی کے وقت تالی بجانا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 66993

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1151-1228/L=11/1437 بوقت خوشی تالی بجانے میں مضایقہ نہیں؛ البتہ خاص محافل وغیرہ کے مواقع میں تالی بجانا اسلامی طریقہ نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند