• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 63787

    عنوان: خوشی کی تقریبات کے موقع پر پھول پہننا

    سوال: نکاح اور دوسرے خوشی کی تقریبات کے موقع پر پھول پہننا.. کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ میں کہ شادی اور دیگر تقریباتِ خوشی کے موقع پر پھول پہننا کیساہے ؟بدعت مباح یا جائز؟

    جواب نمبر: 63787

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1212-1128/B=12/1437 یہ غیر مسلموں کی رسم ہے ہمیں اس رسم سے بچنا چاہئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند