• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 58937

    عنوان: کیا اکیلے ختم خواجگان پڑھی جاسکتی ہے؟ تو اس کے پڑھنے کا طریقہ بتائیں۔

    سوال: کیا اکیلے ختم خواجگان پڑھی جاسکتی ہے؟ تو اس کے پڑھنے کا طریقہ بتائیں۔

    جواب نمبر: 58937

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 675-675/M=7/1436-U ختم خواجگان حصول برکت کے لیے اکیلے بھی پڑھ سکتے ہیں اور اجتماعی طور پر بھی درست ہے، یہ امر مباح ہے اور کسی خاص طریقے کو لازم نہ سمجھا جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند