• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 5695

    عنوان:

    مسلمانوں کے چند فرقوں میں ایک اندھا اعتقاد یہ ہے کہ اگر ہم نے اپنے گھر میں ناریل کا درخت لگایا ہے تو ہم اس کو کاٹ نہیں سکتے، کیوں کہ اس سے گھر میں پریشانیاں آئیں گیں۔ میں صحیح فتوی چاہتا ہوں۔

    سوال:

    مسلمانوں کے چند فرقوں میں ایک اندھا اعتقاد یہ ہے کہ اگر ہم نے اپنے گھر میں ناریل کا درخت لگایا ہے تو ہم اس کو کاٹ نہیں سکتے، کیوں کہ اس سے گھر میں پریشانیاں آئیں گیں۔ میں صحیح فتوی چاہتا ہوں۔

    جواب نمبر: 5695

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 794=913/ ب

    یہ بے بنیاد بات ہے ضرورت پڑنے پر کاٹنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند