عنوان: ہمارے یہاں سفر کے آخری بدھ کو ایک رواج ہے کہ اس دن ”چوری پکائی “ جاتی ہے، اور اس کے بارے میں کہتے ہیں کہ یہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی صحت یا ب ہونے کی خوشی میں ہے؟کیا یہ درست ہے؟
سوال: ہمارے یہاں سفر کے آخری بدھ کو ایک رواج ہے کہ اس دن ”چوری پکائی “ جاتی ہے، اور اس کے بارے میں کہتے ہیں کہ یہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی صحت یا ب ہونے کی خوشی میں ہے؟کیا یہ درست ہے؟
جواب نمبر: 5664630-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 82-105/L=1/1436-U
”چوری پکائی“ کی رسم بے اصل اور بدعت ہے اس رسم کو ترک کرنا ضروری ہے۔