• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 49296

    عنوان: نیاز کیا چیز ہے اور اس کو کھانا ٹھیک ہے؟

    سوال: نیاز کیا چیز ہے اور اس کو کھانا ٹھیک ہے؟

    جواب نمبر: 49296

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1503-1503/M=1/1435-U کھانا سامنے رکھ کر اس پر فاتحہ، درود وغیرہ پڑھنے کو نیاز کرنا کہا جاتا ہے، فاتحہ نیاز کی وجہ سے کھانا حرام نہیں ہوتا، لیکن یہ عمل ثابت نہیں یعنی بدعت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند