• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 43687

    عنوان: محرم میں کھچڑی پکانا ،کھانا اور بانٹنا اور شربت وغیرہ کا پینا

    سوال: مجھے یہ پوچھنا تھا کہ محرم میں کھچڑی پکانا ،کھانا اور بانٹنا اور شربت وغیرہ کا پینا اور پلانا ، کیسا ہے؟ قرآن اور حدیث کی روشنی میں جواب دے۔

    جواب نمبر: 43687

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 279-219/B=2/1434 یہ سب چیزیں محض رسم ہیں، شریعت میں اس کی کوئی اصل نہیں ہے۔ من أحدث في أمرنا ہذا ما لیس منہ فہو رد (بخاری ومسلم)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند